Cooking Instructions
- Keep Frozen. Do not thaw before cooking.
- Heat oil in a pan/deep fry to 180°C.
- Fry in batches for 4-5 minutes turning them once, until golden brown.
- After cooking, place on paper towels to absorb any excess oil.
Ingredients
Prawn, Salt, Bread Crumbs, Wheat Flour, Spices & Vegetable Oil.
فرائی کرنے کے طریقے
- منجمد رکھیں۔ فرائی سے پہلے ڈی فروسٹ نہ کریں۔
- کڑاہی یا پین میں تیل 180°C تک گرم کریں۔
- درمیانی آنچ پر 4 سے 5 منٹ تک فرائی کریں (سنہرا ہونے تک)۔
- فرائی کرنے کے بعد اضافی تیل صاف کرنے کے لیے ٹشو پیپر کا استعمال کریں۔
اجزاء
جھینگے، نمک، ڈبل روٹی کا چورا (بریڈ کرمبز)، گندم کا آٹا، مصالحہ جات اور نباتاتی تیل۔